Browsing Category
کھیل
کھیل
میری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی اور شعیب کی ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پہلی ملاقات آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین بننے کیلئے سابق کپتان وسیم اکرم مضبوط امیدوار بن گئے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین بننے کیلئے سابق کپتان وسیم اکرم مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے
دس سال بعد ٹیسٹ سیریز کا آغاز ،سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی،(آج)پریکٹس کریگی
اسلام آباد: پاکستان میں ٹیسٹ سریز کھیلنے کیلئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔تفصیلات
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا
اسلام آباد : آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جو 9فروری تک جاری رہے گا
مینز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن 17 دسمبر سے شروع ہوگا
کینبرا: کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن 17 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 دسمبر سے شروع ہوگا
پرتھ : نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا جو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا
کوالالمپور: پاکستان اور انگلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) پیر 9 دسمبر کو کوالالمپور میں کھیلا جائیگا۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا
قومی نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے لئے اوپن ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہوںگے
کراچی: پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایونٹس کے لئے قومی نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے لئے دو روزہ اوپن ٹرائلز 13 دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہونگے
قائد اعظم ٹرافی، سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے درمیان فائنل (کل) شروع ہوگا
کراچی: قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل (کل) پیر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق فائنل میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
