Browsing Category
کھیل
کھیل
ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائیگا
ممبئی: ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) اتوار کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 11 دسمبرکو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے
پاکستان2021میں شیڈول سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کریگا
لاہور: پاکستان 2021میں شیڈول سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نیپال کے شہر کھٹمنڈوپہنچ گئے ہیں
مصباح کے بیٹے فہام الحق ٹورنامنٹ میں شرکت کی بجائے بیرون ملک روانہ
کراچی: جونیئر سطح پر عام طور پرنوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب ہوجائے تو انہیں رات کو نیندنہیں آتی ہے لیکن با اثر والد مصباح الحق کا بیٹاہونے کے ناتے سے نوجوان کرکٹرفہام الحق نے پی سی بی انڈر 16ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی اور اہل خانہ کے ساتھ سیر…
سائوتھ ایشین گیمز، سری لنکا ویمن نے نیپال ویمن کو 41 رنز سے ہرا دیا
کھٹمنڈو: سائوتھ ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کمپٹیشن میں سری لنکا نے نیپال کو 41 رنز سے ہرا دیا،
چیمپیئنز ٹرافی ٹی20 لیگ کرکٹ، ایٹون سی سی کی دوسری فتح
کراچی: چوتھی آل کراچی چیمپئینز ٹرافی ٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایٹون کرکٹ کلب نے ارحم کرکٹ کلب کو انتہائی دلچسپ مقابلے میں صرف6 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کر لی۔
پی ایس ایل سیزن فائیو ،لاہور قلندرزنے کرس لین کو سکواڈ میں شامل کرلیا
لاہو: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے پانچویں ایڈیشن میں ڈرافٹ کے پہلے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے جیسن رائے کو پلاٹینم کیٹگری میں منتخب کرلیا
قیادت چھن جانے کا ڈر نہیں ،تمام توجہ سری لنکا سے ہوم سیریز پر ہے ، اظہر علی
لاہو ر: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ انہیں قیادت چھن جانے کا کوئی ڈر نہیں اور ابھی تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف پاکستان میں ہونے والی ہوم سیریز پر مرکوز ہے۔
بارش سے گیلی پچ کو کیوریٹر نے آگ جلا کر خشک کردیا
سینٹ کلڈا /آسٹریلیا ذہین کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کیلئے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔ویسٹ انڈین کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح سینٹ کلڈا پہنچی تھی ، شہر میں گذشتہ شب کی شدید بارش کے سبب پچ کو کھیل کے قابل بنانے کیلیے کیوریٹر ہیری…
قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا سے واپسی، نسیم شاہ پشاور پہنچ گئے
لاہور /پشاور: دورہ آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے رکن فاسٹ بولر نسیم شاہ پشاور پہنچ گئے ہیں
امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سنٹرل پنجاب کے کرکٹر ظفر گوہر پر جرمانہ عائد کر دیا گیا
لاہور: امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سنٹرل پنجاب کے کرکٹر ظفر گوہر پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری
