Browsing Category

کھیل

کھیل

عثمان شنواری اور شاداب کے کزنز ہونے کی قیاس آرائیاں

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر شاداب خان کے آپس میں کزنز ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ دونوں کرکٹرز کے حوالے سے قیاس آرائیوں نے اُس وقت جنم لیا جب عثمان شنواری کے ٹویٹ پر شاداب خان نے…

نوواک جوکووچ کو عارضی ریلیف مل گیا ، آسٹریلوی عدالت کا پیر سے قبل بے دخل نہ کرنے کاحکم

سڈنی :  عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو بےدخلی کیس میں عارضی ریلیف مل گیا، آسٹریلین عدالت نے جوکووچ کو پیر سے قبل ملک سے بے دخل نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوکووچ کی بے دخلی کے خلاف اپیل کی حتمی سماعت…

آسٹریلیا کا کورونا قوانین پورا نہ کرنے پر نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

سڈنی :  آسٹریلیا نے کورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوواک جوکووچ آسٹریلیا کے سخت ترین کورونا قوانین کی زد میں آ گئے، جوکووچ سے…

سابق کپتان انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا

لاہور :  سابق کپتان انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے، وہ گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک تھے۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے انضمام الحق کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انضمام الحق لیجنڈ…

بنگلہ دیش کی بڑی کامیابی ، نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور :  بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 328 اور دوسری اننگز میں 169رنز بنائے، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 458 اور دوسری اننگز میں 40 رنز کا ہدف…

ٹینس دیوانوں کیلئے اچھی خبر، جوکووچ کو میڈیکل استثنیٰ مل گیا

میلبورن : ٹینس دیوانوں کے لیے اچھی خبر آگئی اور نمبر ون نواک جوکووچ میڈیکل استثنیٰ کے ساتھ آسٹریلین اوپن میں اِن ایکشن ہوں گے۔ نئے سال کے شروع ہوتے ہی ٹینس سیزن کا آغاز توجہ کا مرکز بن گیا ، پہلے گرینڈ سلیم ’’ آسٹریلین اوپن‘‘ میں…

مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے نہ بچ سکے

لاہور : سابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے بچ نہ سکے ۔ کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق بھی اس وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔وہ نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے ،امریکہ…

2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان ، بابر اعظم کپتان

پاکستان کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام ان ٹیموں میں آئے ہیں۔ بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا ہے۔ ٹیسٹ کی بہترین ٹیم میں بھارت کے روہت شرما اور سری لنکا کے دیموتھ…

اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد ، خواتین کی بھی شرکت

اسلام آباد : نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں مردوں کیساتھ خواتین اور بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ صحت اور فٹنس کا رکھیں گے بھرپور خیال، نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد…

قومی ٹیم کا کلین سویپ فتح کیساتھ کیلنڈر ایئر کا اختتام

کراچی :  قومی کرکٹ ٹیم نے کیلنڈر ایئر کا اختتام ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2 مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والی واحد ٹیم ویسٹ انڈیز کو اسی فارمیٹ میں ہی کلین سویپ کر کے کیا۔ ان دونوں سیریز کے دوران 12 ماہ میں پاکستان نے تین ٹیسٹ سیریز جیتی اور ایک ڈرا کی۔…