Browsing Category

کھیل

کھیل

شاہین شاہ اور رضوان سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سمیت 4 کرکٹرزکو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے پلیئر آف دی ایئر کی…

فخر زمان کا بھی بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا

پاکستان کے اوپنر فخر زمان کا بگ بیش لیگ فرنچائز برسبین ہیٹ سے معاہدہ طے پاگیا۔ فخر زمان اس سیزن میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں گے۔ اوپنر آئندہ ہفتے ویزہ ملنے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ پاکستان کے پاور ہٹر…

پاک ایران ہیوی بائیکرز امن دوستی ریلی دونوں ممالک کا سفر مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ :  پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام اور دونوں ممالک کا بہتر امیج دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے ہیوی بائیکرز کی پاک ایران امن دوستی ریلی دونوں ممالک کا سفر مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئی۔ ریلی کے بائیکرز نے 2 دسمبر کو اپنے…

انڈر 19 ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ پر کوویڈ وائرس کا حملہ

دبئی : انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن پر کوویڈ وائرس کے حملے کے بعد گروپ بی میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کااہم مقابلہ دو آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 33 ویں اوور میں ختم کر دیا گیا۔ بنگلہ دیش نے 33 ویں اوور تک چار وکٹوں…

پی سی بی کا پاکستان ٹیم کےلیے 5 کوچز رکھنے کا فیصلہ

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے پانچ کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور ہائی پرفارمنس کوچ کے ساتھ پہلی مرتبہ پاور ہٹنگ کوچ کا اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…

دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے لیوینڈوسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کیلین مباپے کے…

دبئی : دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے سٹار کھلاڑی لیوینڈ وسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ فرانس کے کیلین مباپے نے جیت لیا۔ دبئی کے برج خلیفہ میں فٹ بال ایوارڈ کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پولینڈ کے لیوینڈوسکی…

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کا کراچی میں سفر شروع

کراچی : کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن ریلے کا کراچی میں سفر کا آغاز ہو گیا، مشعل کو قائداعظمؒ کی درس گاہ سندھ مدرستہ الاسلام پہنچا دیا گیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز مشعل کے کراچی سفر کا آغاز سندھ مدرستہ الاسلام سے ہوا جہاں پروقار تقریب میں…

قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روز کھیل بارش کے سبب تعطل کا شکار

کراچی : قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روز کھیل بارش کے سبب تعطل کا شکار ہو گیا، گراونڈ سٹاف نے پچ کو گیلا ہونے سے بچانے کیلئے ڈھانپ دیا۔ قائد اعظم ٹرافی فائنل کے لئے ناردرن اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں جہاں وہ ڈریسنگ…

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل پاکستان پہنچ گئی

کراچی : کامن ویلتھ گیمز کی مشعل پاکستان پہنچ گئی ہے۔ 31 ممالک کا سفر کرنے کے بعد کامن ویلتھ گیمز کی مشعل شہر قائد پہنچ گئی ،برطانوی ہائی کمیشن سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حوالے کی جائے گی۔ سکواش لیجنڈری جہانگیر خان اور گولڈ میڈلسٹ…

افغان باؤلر نوین الحق پی ایس ایل 7 سے دستبردار

لاہور :  افغانستان کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ افغان کرکٹ ٹیم کے باؤلر نوین الحق نے ذاتی وجوہات کے باعث پی ایس ایل سے دستبرداری اختیار کی۔ انہوں نے کہا افسوس ہے کہ پی…