Browsing Category

کھیل

کھیل

رمیز راجہ کی دوسری فتح پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور :  انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں بھارت کو ہرانے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔  رمیز راجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ نوجوانو، آپ نے اچھی کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دینے…

شعیب اختر کی والدہ وفات پا گئیں، کرکٹرز کا اظہار افسوس

لاہور : سابق قومی فاسٹ باولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں، کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اعلی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔ شعیب اختر کی والدہ کو بیماری کے سبب ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر…

بابر اعظم نے رکی پونٹنگ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور :  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ رکی پونٹنگ سال کے آخر میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ دونوں میں نمبر ون ہونے کا ریکارڈ اپنے نام رکھتے ہیں، انہوں نے 2005 میں یہ…

ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ 41 سالہ بھارتی کرکٹر نے اپنے ٹویٹ میں کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ آج وہ اس کھیل کو الوداع کہہ رہے ہیں جس نے انہیں زندگی…

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

نئی دہلی:  عالمی شہرت یافتہ بھارتی اسپینر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آف اسپینر ہربھجن سنگھ نے اپنے 23 سالہ کرکٹ کیریئر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ کے تمام ہی فارمیٹس میں…

کھیل کے17 میدان بحال کرنے کی تیاری، پی سی بی تعاون کرے گا

کراچی:  سندھ حکومت کے تعاون سے پی سی بی اگلے سال فروری سے صوبے میں اسکول کرکٹ کیٹ شروع کرنے جا رہا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت سندھ میں کرکٹ کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا

لاہور : بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تاج جنوبی کوریا کے سر سج گیا۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا اور جاپان کا میچ 3-3 سے برابر ہو گیا…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پہلی مرتبہ پاکستان، بھارت کے علاوہ تیسرے ملک کے نام

فیلڈ ہاکی میں دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے شمار کی جانے والی پاکستان اور بھارت کے علاوہ پہلی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل تیسرا ملک جیت گیا۔ مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایونٹ 2011 میں چین میں کھیلا گیا تھا، جس میں بھارت…

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر سے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی ٹی20 رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور انگلش بلےباز ڈیوڈ ملان…

اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ، سویڈن کی سندرا نے کمال مہارتیں دکھائیں

روم : اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈکپ میں سویڈن کی سندرا اور فرنچ ایتھلیٹ باستین میڈول نے کمال مہارتیں دکھائیں۔ اِنچن کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر دنیا بھر کے اسکیئرز اِن ایکشن ہوئے، ناہموار ٹریک پر رفتار اور توازن کا کڑا…