Browsing Category
کھیل
کھیل
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 گولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں برتری حاصل کی۔…
انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پر موٹر ریلی کا انعقاد ، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی
لندن : انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔
انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، کیچڑ میں پھسلن،…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بنگلا دیش کو شکست ، پاکستان سیمی فائنل میں داخل
لاہور : بنگلا دیش کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہے۔
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے جاری ہیں جس میں پاکستان نے آخری لیگ میچ میں بنگلا دیش کو 2-6…
کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ، نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان آنے کا پروگرام
لاہور : کرکٹ شائقین کیلئے خوشی کی خبر آ گئی، نیوزی لینڈ ٹیم نے آئندہ سال پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مارٹن سینیڈن سے ملاقاتوں میں تبادلہ خیال کے بعد ان دوروں کو حتمی…
پہلا فیفا عرب کپ الجیریا نے جیت لیا
پہلا فیفا عرب کپ کا ٹائٹل الجیریا نے جیت لیا، فائنل میں تیونس کو 0-2 سے شکست دی، 16 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں میزبان قطر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
قطر کے البیت اسٹیڈیم میں 8 ہزار سے زائد شائقین کی موجودگی میں فیفا کی نگرانی میں عرب کپ کھیلا گیا…
ہاکی ایشین چیمپینز ٹرافی، پاکستان کا چوتھا میچ آج میزبان بنگلادیش سے ہو گا
ڈھاکا : ہاکی ایشین چیمپینز ٹرافی میں آج پاکستان کا چوتھا میچ میزبان بنگلادیش سے ہو گا، گرین شرٹس اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تین تین سے ڈرا ہو گیا تھا۔
ڈھاکا میں جاری ہاکی کے سپر میگا ایونٹ میں پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہوں گے،…
بھارتی آل راؤنڈر ایشون محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے مداح نکلے
لاہور : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپنر روی چندر ایشون نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کے مداح ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم میں شاندار ٹیلنٹ کا اعتراف کرتے ہوئے…
ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی:بھارت نےپاکستان کو1-3سے ہرادیا
ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی میں بھارت نے پاکستان کوایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ بھارت کے ہرمن پریت سنگھ نے دواورآکاش دیرسنگھ نے ایک گول کیا۔پاکستان کی جانب سے واحد گول جنید منظور نے بنایا۔ بھارت سات پوائنٹس ٹاپ اور پاکستان چوتھے نمبر…
سیاسی تنازع حل کرنے کے لئے برازیلی سیاستدان باکسربن گئے
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہربوربا میں واٹرپارک کوقائم رکھنے یا ختم کرنے کا تنازع حل کرنے کے لئے بوربا کے مئیراوران کے حریف سابق کونسلرباکسنگ رنگ میں پہنچ گئے
مقامی اسکول کے جمنازیم میں ہونے والی فائٹ کو 100ڈالر کا ٹکٹ خرید کرسیکڑوں…
ونڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہو گا
کراچی : ونڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ پی سی بی کی ہدایت پر براڈ کاسٹرز کراچی نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج شام 6 بجے کھیلا…
