Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں
کراچی : گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا
جلد آپ اپنی آواز میں بھی ٹویٹ کرسکیں گے
سان فرانسسكو: ٹویٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر بنیادی تبدیلیاں کرتے ہوئے اب خود آپ کی آواز میں ٹویٹ ریکارڈ کرنے اور آگے پوسٹ کرنے پر غور کررہا ہے ۔ اس ضمن میں دنیا بھر میں چند آئی او ایس صارفین کو اس کی سہولت فراہم کی گئ ہے اور جلد ہی…
بھارت، قاتل گیم پب جی نے ایک اور نوجوان نگل لیا
نئی دہلی: بھارت میں رات بھر پب جی گیم کھیلنے والے 21 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، شیوم نامی نوجوان کھیل میں شکست پر دلبرداشتہ ہوگیا تھا۔تفصیلات
واٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیا
واشنگٹن: واٹس ایپ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایپ میں اس سیکیورٹی مسئلے کو دور کردیا ہے
سماجی دوری سے متعلق گوگل نے نیا ٹول متعارف کرادیا
نیو یارک : کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اب ہر کوئی سماجی دوری اختیار کرنے کی کوششیں کررہا ہے
سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات، اپنے کردارپر فیس بک نے معافی طلب کر لی
نیویارک: فیس بک نے 2018 میں سری لنکا میں ہونے والے مسلم مخالف فسادات میں فرقہ وارانہ بدامنی میں اپنے کردار پر معافی مانگ لی
صارفین کے واٹس ایپ اکائونٹس ہیک، فیس بک کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ
واشنگٹن: فیس بک انشورنس نے اپنی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے اکائونٹ کو ہیک کرنے یا ان تک رسائی حاصل کرنے کے الزام میں اسرائیلی کمپنی کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے
آئی ٹی یو نے پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹر(جی 4 )کا درجہ دے دیا
اسلام آباد: بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو)نے پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹر(جی 4 )کا درجہ دے دیا،پاکستان اس مقام کو حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کاپہلا ملک بن گیا ہے۔
کورونا سے متعلق غلط خبروں کے خلاف فیس بک کا نیا ٹول متعارف
لندن: کوویڈ۔19 سے متعلق غلط خبریں اور معلومات کے خلاف مہم کے تحت فیس نے ایک نیا ٹول متعارف کیا ہے۔ فیس بک پر اگر کوئی کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کو لائیک یا تبصرہ کرتا ہے تو اسے خبردار کیا جائے گا۔
ناسا نے ستونِ تخلیق کی نئی تصاویر جاری کرکے دنیا کو حیران کردیا
کیلیفورنیا: ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی نے ایگل نیبیولہ اور اس کے اطراف کی مشہورتصویر اس بار انفرا ریڈ میں شائع کی ہے جسے ستونِ تخلیق یا پِلرز آف کری ایشن کا نام بھی دیا گیا تھا