Browsing Category

تازہ ترین

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کیلیے سرپرائز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی سرپرائز کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے اور شاداب خان، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان سمیت کئی پسندیدہ…

صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مذاقاً امریکی علاقہ قرار دیا ہے۔ امریکی اخبار کے صحافی برائن شوارٹز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران…

بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا: خواجہ آصف

وزیر دفاع نے کہاکہ اگر بیوروکریسی آج ایک ناقابل گرفت طبقہ بن چکی ہے اور کوئی اسے جوابدہ کرنے والا نہیں تو اس کے ذمہ دار دراصل سیاست دان اور ان کی کمزوریاں ہیں، جبکہ بیوروکریٹس صرف اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے والے کردار ہیں۔

تعمیراتی شعبے کی ترقی کیلئے ڈویلپمنٹ بورڈ اور الگ بینک بنانے کی تجویز

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت قومی تعمیراتی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر مملکت خزانہ، سیکرٹری ہاؤسنگ، ایم ڈی پیپرا، کنسٹرکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور

اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کے آئندہ وزیراعظم کے نام پر بھی غور کیا گیا، مسلم لیگ ن آزاد…

شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، وزیراعظم نے صدر کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات سید محسن رضا نقوی،…

پاکستان آج دنیا میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ڈھائی سالوں میں نہایت مشکل مراحل عبور کر کے مستحکم معیشت کا ہدف حاصل کیا ہے، آج پاکستان ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے۔…

بلوچستان میں جشنِ آزادی عروج پر، عوام کا جوش و خروش دیدنی

بلوچستان میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، جہاں کھیلوں کے میدان آباد اور عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ ماہِ اگست کے آغاز کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں جشنِ آزادی کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ کھیلوں کے…