Browsing Category
تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں افغان کیمپوں کی واپسی میں سست روی، وفاقی پالیسی پر عملدرآمد تاخیر کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
03 دسمبر 2025
اسلام آباد — وفاقی حکومت نے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے Illegal Foreigner Repatriation Plan (IFRP) متعارف کرایا، جسے قومی سلامتی، ریاستی وسائل کے تحفظ اور دہشت گردی کے انسداد کے لیے…
صدر زرداری کا ڈی آئی خان دھماکے میں شہداء پولیس اہلکاروں پر اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے جوانوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر زرداری نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پولیس و سول افسران کا مشترکہ دربار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پولیس فورس اور سول افسران کا مشترکہ دربار منعقد ہوا جس میں صوبائی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ…
خصوصی افراد کے عالمی دن پر بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ معذور افراد ہمارے معاشرے کا قابل احترام اور انتہائی اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم، صحت…
نصیر آباد میں چوری اور بدامنی میں اضافہ، پولیس ناکام
نصیر آباد — نصیر آباد میں چوری اور بدامنی کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں، جبکہ مقامی پولیس اور انتظامیہ وارداتوں کو روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔
گزشتہ رات روپا پل غفورآباد میں چوروں نے مقامی تاجروں عباس علی عمرانی (جی ٹی اے آئینی…
پیپلز پارٹی کا اقتدار عوام کی امانت، شرقی وسطی باغ میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
باغ: وزیر تعمیرات سردار ضیاء القمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کی امانت کے طور پر کام کر رہی ہے اور شرقی وسطی باغ میں ترقیاتی منصوبے بلا تفریق عوام کو فراہم کیے جائیں گے۔ 4 دسمبر کو عظیم الشان جلسہ میں عوام کی شرکت متوقع ہے، جہاں…
آزاد جموں و کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی ہدایت، غیر قانونی درسی مواد پر پابندی
مظفرآباد: ٹیکسٹ بک بورڈ نے کہا کہ بغیر NOC کے کسی بھی درسی کتاب یا سپلیمنٹری میٹریل کی خرید و فروخت ممنوع ہے۔ متعلقہ ناشرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 جنوری 2026 تک اپنے تعلیمی مواد کی مجاز اتھارٹی سے جانچ کروا کر NOC حاصل کریں، بصورت دیگر…
مظفرآباد میں سلنڈر لیکج سے مکان میں آگ، ایک شخص زخمی
مظفرآباد: گھر میں سلنڈر لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پایا اور زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ فراہم کی۔
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر ردعمل
میرپور: مسلم لیگ (ن) سٹی صدر محمد فاروق چوہان نے کہا کہ شاہ غلام قادر کا آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونا جمہوری عمل کی کامیابی ہے اور لیگی کارکنان کے لیے باعث اطمینان ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں عوام کے…
مظفرآباد پولیس کی مختلف کارروائیاں، ملزمان گرفتار
مظفرآباد: تھانہ سی آئی اے نے تین مختلف کارروائیوں میں مفرور ملزم احمد ولد شہباز سکنہ جھنڈ ضلع اٹک کو گرفتار کر کے تقریباً 55 لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ دوسری کارروائی میں منشیات فروش فیضان ولد سائیں کو چرس گردہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ تیسری…