Browsing Category
تازہ ترین
ڈی جی اے این ایف کا نسٹ میں بھرپور انسدادِ منشیات آگاہی خطاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، دسمبر 2025:
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میجر جنرل عبدالمعید HI(M) نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) اسلام آباد میں طلباء و اساتذہ سے انسدادِ منشیات آگاہی سیشن کے دوران…
آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد، 04 دسمبر 2025: آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ (MARSEW-8) کے شرکاء نے نیول ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے شرکاء سے ملاقات کی اور ابھرتے ہوئے میری ٹائم چیلنجز، بحری…
وزیراعظم کا فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بننے پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تقرری جدید جنگی تقاضوں کے مطابق ایک اہم قدم ہے، جس سے قومی دفاع مزید مضبوط ہوگا۔
وزیراعظم…
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف – پاکستان، کرغزستان کا دوطرفہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کے ہمراہ پاکستان–کرغزستان بزنس فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع دستیاب ہیں اور کراچی و گوادر کی بندرگاہیں کرغزستان…
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ یہاں…
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال، جیل ملاقاتوں کے قواعد، دفاعی تعیناتیوں اور تحریک انصاف کی…
این ایف سی اجلاس: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے قبائلی اضلاع کے حقوق کے لیے بھرپور موقف پیش کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 4 دسمبر 2025: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ این ایف سی اجلاس میں خیبر پختونخوا خصوصاً ضم شدہ قبائلی اضلاع کے عوام کے حقوق کے لیے بھرپور انداز میں موقف پیش کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ…
پنجاب بھر میں 1224 ٹریفک حادثات، 19 افراد جاں بحق، 1346 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 دسمبر 2025: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ESD) نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام 37 اضلاع میں 1224 ٹریفک حادثات پر ریسپانس کیا، جن میں 19 افراد جاں بحق اور 1346 زخمی ہوئے۔
زخمیوں میں سے 538 شدید زخمی افراد…
پنجاب میں پہلی بارستھرا پنجاب پروگرام کیلئے جدید الیکٹرک وہیکلز اورویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹ
لاہور04 - دسمبر:……وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ستھرا پنجاب کے ہر پہلو پر تفصیلی بریفنگ لی گئی اورمزید جدت لانے کے لئے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں پہلی بار…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کیلئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل
لاہور04 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 رکنی سٹیرنگ کمیٹی کی چیئرپرسن سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ہوں گی۔ سابق…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف بھی موجود،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی خصوصی شرکت
ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ گوجرانوالہ کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چا ہیے تھا،گوجرانوالہ…