Browsing Category
تازہ ترین
“ری امیجِننگ ساؤتھ ایشیا” کے عنوان سے آئی ایس ایس آئی اسلام آباد کانکلیو 2025 اختتام…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
"ری امیجِننگ ساؤتھ ایشیا" کے عنوان سے آئی ایس ایس آئی اسلام آباد کانکلیو 2025 اختتام پذیر—دو روزہ سیشنز میں سیکیورٹی، معیشت، ماحول اور کنیکٹیویٹی پر جامع گفتگو
اسلام آباد— انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (ISSI)…
ڈولی چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ؛ مزاری گوٹھ کا نوجوان شہزادہ مزاری عسیانی جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کشمور— ڈولی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزاری گوٹھ کے رہائشی نوجوان شہزادہ مزاری عسیانی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ملزمان نے اچانک فائرنگ کی اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
عینی…
امن ترقی کی موٹروے ہے، ہمیں اسے ہر صورت تعمیر کرنا ہوگا: احسن اقبال کا پیس اینڈ ڈیولپمنٹ یونٹ کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار ترقی کے لئے “امن کی موٹروے” تعمیر کرنا ہوگی، کیونکہ امن ہی ترقی کی اصل کنجی ہے۔ وہ جمعرات کو پیس…
اقلیتی برادری کی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بننے پر تاریخی خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سنگھڑ — پاکستان کی محبِ وطن اقلیتی برادری نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو ملکی تاریخ کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرری پر زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی، ادارہ جاتی استحکام اور روشن…
اسپیکر ایاز صادق کی ملک انور تاج کی رہائش گاہ آمد، اظہارِ تعزیت
اسلام آباد، 5 دسمبر 2025ء:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی ملک انور تاج سے ان کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت، بلندیِ درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اسپیکر نے کہا کہ…
اسپیکر قومی اسمبلی کا میجر محمد اکرم شہید کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 5 دسمبر 2025ء:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نشانِ حیدر میجر محمد اکرم شہید کی 54ویں برسی پر گہرے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہادری پاکستان کی عسکری تاریخ کا سنہرا باب ہے۔
اسپیکر نے کہا…
ڈاکٹر فاروق ستار کی اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سے ملاقات
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے عالمی شہرت یافتہ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سے ملاقات کی، جس میں اولمپکس سمیت مختلف کھیلوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے ارشد ندیم کی محنت، جدوجہد اور…
ڈاکٹر فاروق ستار کی فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے پر مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ (اردو)
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے فیلڈ مارشل جناب سید حافظ عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کیے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ فیلڈ مارشل…
: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل، انیس حیدر، نے حال ہی میں چینل 5 کے دورے کے موقع…
: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل، انیس حیدر، نے حال ہی میں چینل 5 کے دورے کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز عامر شیخ اور سینئر صحافیوں کے ساتھ گروپ فوٹو لیا۔
یہ موقع صحافی برادری کے تعلقات کو مستحکم کرنے اور میڈیا کے پیشہ…
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: 5 دسمبر، 2025
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ان کی تعیناتی پر تہنیتی پیغام دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید…