Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…
راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنالیے
راولپنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنالیے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…
پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو عمارت پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت
پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان…
ایرانی بحریہ کا 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کم از کم 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکروں اور ان کے نیویگیشن سسٹم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
لاہور ایئرپورٹ سے ریاض، ابوظہبی اور استنبول جانے والی 3 پروازیں منسوخ
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318 سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دی گئی۔
وزیراعظم کا اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مسلسل مظالم پر اظہارِ تشویش
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں خیموں کے زیرِ آب آنے، بے گھر فلسطینی بچوں کے بے یار و مددگار ہونے، شدید سردی اور بھوک کا سامنا کرنے کے دل دہلا دینے والے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔
نوجوان نسل کو فکر اقبال سے روشناس کرانا بے حد ضروری ہے: مریم نواز
شاعر مشرق، مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان کیلئے شاعر مشرق کی فکری خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری سے برصغیر کے…
امریکی عوام اسرائیلی جنگوں سے تنگ آ چکے ہیں: عباس عراقچی
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تفصیلی انٹرویو نشر ہونے کے چند گھنٹے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس کے ایک حصے پر ردِعمل دیا ہے، انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ امریکی عوام میں غیر مقبول ہے۔
ملک میں قانون کی حکمرانی اور مساوی مواقع کو یقینی بنانا ہوگا: اسحاق ڈار
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پوری قوم شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں کو شناخت، حقوق اور اجتماعی مستقبل کا…
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹ
پاکستان کی پہلی وکٹ 86 رنز پر گری، اذان اویس 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری وکٹ 90 رنز پر گر گئی، پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے طیب عارف 57 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
