Browsing Category

تازہ ترین

کراچی میں مزار قائد کے اطراف جلسے پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے اجازت نہ ملنے کے باوجود جلسہ کیا گیا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، مزار قائد کے اطراف کسی بھی جلسے، جلوس کی اجازت نہیں، فیصلہ امن و امان کی مجموعی صورتحال کے باعث کیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر شاہینوں اور جانبازوں کو سلام

اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یومِ فضائیہ پاکستان کے قومی اتحاد، غیر متزلزل عزم اور حب الوطنی کے جذبے کی علامت ہے، پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاکستان ایئر فورس کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ …

صدر مملکت کا دورہ فرانس منسوخ، 8 ستمبر کو پاکستان واپسی ہوگی

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری منگل کے روز لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے، صدر مملکت کا جیٹ طیارہ آج تکنیکی معاونت کیلئے پیرس گیا تھا، طیارہ لوٹن ایئرپورٹ سے صبح 10 بج کر 20 منٹ پر پیرس روانہ ہوا۔

ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے، نیو میکسیکو کا نام نیو امریکا ہونا چاہئے، نیو امریکا نام ریاست کے لیے زیادہ باوقار اور خوبصورت ہے۔

جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم

یوم پاک فضائیہ پر اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے فوج اور بحریہ کے ساتھ مل کر فیصلہ کن کردار ادا کیا، ہمارے شاہینوں نے ثابت کیا دشمن کتنا ہی طاقتور ہو، عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔

صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی کی سیاسی قیادت اور فیملی سے ملاقات کرائی جائے، علامہ راجہ ناصر،محمود اچکزئی کی ملاقات انتہائی ضروری ہے، محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن معاملہ پر وزیراعظم کو…

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود قدیم…

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات…