Browsing Category
تازہ ترین
عدالت عالیہ بلوچستان کا سمنگلی روڈ منصوبہ بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم
کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سمنگلی روڈ سمیت کوئٹہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سمنگلی…
کوئٹہ، دو روزہ تعطل کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز کی بندش کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے، جس کے بعد کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں کے درمیان ریلوے رابطہ بحال ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس 5 اور 6 ستمبر کو بند رہی تھی، تاہم صورتحال…
پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔
بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت…
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
آسٹریا میں تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے کے ساتھ ہی 14 سال سے کم عمر طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔
آسٹریا کی تین جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے اسکولوں میں اس پابندی کی تجویز پیش کی تھی، حکمران اتحاد کا مؤقف تھا کہ…
نیپرا کا اوپن ایکسس صارفین کیلئے یکساں گرڈ چارجز کے اطلاق کا فیصلہ
نیپرا نے بجلی کے اوپن ایکسس صارفین کے لیے سسٹم کے استعمال کے یکساں چارجز کے اطلاق کا فیصلہ جاری کردیا۔
نیپرا کے مطابق مسابقتی وہیلنگ آکشن کے ذریعے اوپن ایکسس حاصل کرنے والے صارفین پر یکساں گرڈ چارجز لاگو ہوں گے، مختلف صارف کیٹیگریز کے…
اسرائیلی اشتعال انگیزی سے شروع جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے: اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی اشتعال انگیزی سے شروع ہونے والی جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے۔
رجب طیب اردوان کے مطابق جنگ کا خمیازہ ایرانی عوام اور خلیجی ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
انہوں…
امریکی بحری جہازوں کیلئے خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہے گی: ایران
ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی بحری جہازوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہوگی۔
ابراہیم رضائی کے مطابق ایران نے امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے جبکہ جنگ کے…
ایشین گیمز: مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
ایشین گیمز میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم پہلا میچ 17 ستمبر کوتھائی لینڈ کےخلاف کھیلےگی۔
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم فضائیہ پر پیغام میں کہا کہ پاک فضائیہ نے ہمیشہ فضائی معرکوں میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، مہارت اور برتری کا لوہا منوایا ہے، یہ ممتاز ادارہ قربانی، شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ رکھتا ہے۔
