Browsing Category

تازہ ترین

پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر انکوائری کمیٹی قائم

وزیراعظم کی ہدایت پرقائم کمیٹی کی سربراہی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کریں گے،سیکریٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹرجہانزیب علی، ڈاکٹر نصرت اللہ چوہدری،پروفیسر ندیم حیات، ڈاکٹر عظمت حیات اور عمر فاروق کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہو سکتیں: محمد حنیف عباسی

ملتان میں وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں اصلاحات کی ہیں، خامیاں دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قراقرم ، ملت سمیت دیگر ٹرینوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں۔ …

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ

محمد اکرمینیا نے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس جنگ کے دوران اردن میں امریکی اڈے پر حملے کے ایک موقع پر ہم نے دراصل پیشگی کارروائی کی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا، دشمن کے جنگ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہم نے اردن…

فوجی حکمت عملی تبدیل، امریکی جارحیت کا جواب زیادہ وسیع ہوگا: ایرانی فوج

محمد اکرمینیا نے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس جنگ کے دوران اردن میں امریکی اڈے پر حملے کے ایک موقع پر ہم نے دراصل پیشگی کارروائی کی حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا، دشمن کے جنگ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہم نے اردن…

وزیر اعظم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی۔ وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، مسائل کے حل کا طریقہ مشاورت ہے، بلوچستان کے…

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبر پختونخوا…

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور ہمیشہ جڑا رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاکستانی فوج…

یمن اور صومالیہ کے قریب قزاقوں نے 2 جہازوں پر قبضہ کرلیا؛ 22 بھارتی اغوا

یمن اور صومالیہ کے قریب مسلح قزاقوں نے دو تجارتی جہازوں کو الگ الگ کارروائیوں میں اغوا کرلیا دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر 22 بھارتی ملاح سوار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارتِ جہاز رانی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پہلا واقعہ 17…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں 52 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 547 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔…