Browsing Category
تازہ ترین
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 20 فٹ جبکہ گوالمنڈی کے مقام پر 16 فٹ تک پہنچ گئی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار دورے میں برطانوی وزیر خارجہ ایڈملی بینڈ اور برطانیہ کے وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی سے ملاقات کریں گے۔
چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور ایرانی تیل کا اہم ترین خریدار ہے، جس کی وجہ سے واشنگٹن کے لیے بیجنگ کو نظر انداز کرنا آسان نہیں۔
رپورٹ کے مطابق چین نے 2025 میں ایران کے ساتھ تقریباً…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا فیلڈمارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے 16 سال بعد کسی بھی میچ میں پہلی…
بلوچستان میں انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم، ڈھائی لاکھ افراد کی اسکریننگ مکمل
بلوچستان میں وزیراعظم پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم جاری ہے۔ ضلع جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 7773 افراد میں…
جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے…
ملکی درآمدات میں 19 فیصد اضافے سے تجارتی خسارہ 26 فیصد بڑھ گیا
رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں ملکی درآمدات 19 فیصد بڑھنے کے باعث تجارتی خسارے میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں…
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک تولہ 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا، ایک تولہ سونا 5700 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی۔
اسی طرح…
’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار کا مؤقف
اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔ ان کے مطابق اداکارائیں رشتوں میں زیادہ توجہ…
