Browsing Category
تازہ ترین
سندھ میں رواں سال ملیریا کے 90 ہزار 853 کیسز رپورٹ
محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ملیریا کے 772 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ ضلع ملیر سے 249 کیسز سامنے آئے، ضلع جنوبی سے ملیریا کے 164، غربی سے 140 کیسز رپورٹ ہوئے۔
بلوچستان کی شاہراہوں پر حادثات، 43واقعات میں 50افراد زخمی، 2جاں بحق
کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف قومی شاہراہوں پر گزشتہ روز ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 50زخمی ہوگئے۔ میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (MERC)1122بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں شاہراہوں پر مجموعی طور…
ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے اعزاز میں دکی کی اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بہادری، فرض شناسی اور غیر معمولی حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دکی کی ایک اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ…
دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں: مشال خان
اداکارہ نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران شادی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار خیال کیا۔
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
بلاول بھٹو زرداری نے بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد، ریسکیو، رہائش اور طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کیخلاف اہم کامیابی
پاکستان کے حمایت یافتہ پینلز کے تینوں امیدوار کامیاب ہوئے، اجلاس میں اے سی سی کے دیگر ایجنڈے پر بھی بحث ہوئی۔
انٹرنیٹ کا 35 فی صد نیا مواد اے آئی سے تحریر کیے جانے کا انکشاف
پیُو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجز میں اے آئی کی ’نمایاں‘ شمولیت کے آثار پائے گئے ہیں۔
روس کی انتظامی مشینری کیسے چلتی ہے، پاکستان کیا سیکھ
بہت سے دوستوں نے رابطہ کیا، کچھ نے اتفاق کیا، کچھ نے اختلاف کیا، لیکن تقریباً ہر گفتگو آخر میں ایک ہی سوال پر آ کر رک گئی کہ روس میں 89 اکائیاں تو بنا دی گئی ہیں، مگر آخر یہ نظام چلتا کیسے ہے؟
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان
ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو ایک اور وینزویلا بنانے کوشش کی گئی، تاہم ایران نے اپنی مزاحمت، یکجہتی اور اتحاد کے باعث خود کو ایک ایسی ’’طاقت کے طور پر منوایا جس نے دنیا کو حیران کر دیا۔
