Browsing Category

تازہ ترین

حملے کی تیاری؟ امریکی فضائیہ کا طیارہ غیر متوقع اور پُراسرار طور پر روس پہنچ گیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکا ایران جنگ کے شدید تناؤ کے دوران امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ اس طرح ماسکو پہنچ گیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔ پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار24 کے مطابق امریکی فضائیہ کا C-17 گلوب…

بھارت: کتا اسپتال سے لاکھوں کی مالیت کے زیورات لے کر بھاگ گی

بھارت میں ایک اسپتال کے سرجیکل وارڈ سے آوارہ کتا لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لے کر بھاگ گیا۔ بھارت کے ضلع منڈی سور کے سرکاری اسپتال میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جہاں ایک آوارہ کتا سرجیکل وارڈ سے سونے اور چاندی کے زیورات سے بھرا…

میٹا کے مالک اور انکی اہلیہ کا 125 ملین ڈالر سے چلنے والا فلاحی اسکول کیوں بند ہوا؟

میٹا کے مالک مارک زکر برگ کی اہلیہ ڈاکٹر پریسیلا چان کا کم آمدن والے خاندانوں کے بچوں کو مفت تعیم فراہم کرنے والا پرائمری اسکول 125 ملین ڈالرز کی خطیر سرمایہ کاری کے باوجود ایک دہائی بعد بند ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارک زکر…

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحریہ نے اطلاع دی کہ آبنائے ہرمز میں تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو آگاہ کردیا، نئی…

پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خرابیوں کی نشاندہی

پاور ڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی زیرصدارت کوئلے کی خریداری سے متعلق متعدد اجلاس ہوئے، جن میں کوئلے کی خریداری کا اصل ڈیٹا، معاہدوں اور مارکیٹ میں رائج طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ…