Browsing Category
تازہ ترین
کنٹری موسیقی کی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں
ڈولی پارٹن نے اپنے طویل اور شاندار فنی کیریئر کے دوران 10 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت کیے، 3 ہزار سے زیادہ گانے لکھے اور تقریباً 50 اسٹوڈیو البمز جاری کیں۔
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
ایمن انور نے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ اب کرکٹ ریفری کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔
نواز شریف کا پمز ہسپتال میں بچوں کی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار نواز شریف کا پمز ہسپتال میں بچوں کی…
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔
اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات
ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کے اہم کردار کو سراہا، جبکہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے ان کی بھرپور حمایت کی بھی قدر کی۔
سعودی عرب کا زراعت، شاہراہوں، بجلی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف سے منصور بن محمد آل سعود کی سربراہی میں سعودی عرب کے کاروباری وفد نے ملاقات کے دوران زراعت، بندرگاہوں، شاہراہوں، ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ، رئیل اسٹیٹ، توانائی، بجلی کی تقسیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج
امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کا بنیادی مقصد واشنگٹن اور تہران کے درمیان تعطل کے شکار مذاکرات کو دوبارہ پٹری پر لانا تھا۔
اپنی رپورٹ میں بلومبرگ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کی عالمی…
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بلوچستان کی ترقی کیخلاف عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب
تجارت کی غرض سے سرانان بلوچستان آنے والے 5 غیر مقامی مزدوروں کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 غیر مقامی مزدور سرانان میں پھلوں کی تجارت کی غرض سے آئے تھے جنہیں فتنہ الہندوستان کے دہشت…
اپوزیشن کا مشترکہ پارلیمانی اتحاد، حکمت عملی کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارلیمان میں مشترکہ اپوزیشن کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے ارکان شامل ہوں گے، جبکہ…
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں، ہر طرف چراغاں
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر شہر قریہ قریہ خوشیوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ (12 ربیع الاول) کل بروز (بدھ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، حکومت کی جانب سے…
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ سٹیٹ بینک نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی درخواست کر دی ہے، آئندہ نئے نوٹوں میں…
