Browsing Category

تازہ ترین

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستان میں اپنا ریجنل آفس قائم کردیا

چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے موبیز آفس کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبیز پاکستانی ملکیت میں چلنے والی امریکا کی سلیکون ویلی میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں کلاؤڈ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور…

عظمیٰ خان نے توہین عدالت کی فوری سماعت کی ایک اور درخواست دائر کر دی

درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت بگڑ رہی ہے اورسپریم کورٹ کے حکم کے برعکس انہیں پمز لےجایا گیا، درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔…

وزارت آئی ٹی اور میٹا کا پاکستانی ایس ایم ایز کیلئے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

وزارتِ آئی ٹی کے مطابق اکیڈمی کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے، تربیتی سیشنز ستمبر 2026 سے ہوں گے، پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے ایک ہزار سے زائد ایس ایم ایز کو مفت ڈیجیٹل تربیت فراہم کی جائے گی، کاروباری اداروں کو ڈیجیٹل اور مصنوعی…

آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آصف خان کا 8 ستمبر 2025 کو ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ظاہر ہوئی تھی۔ یو اے ای کے 36 سالہ آصف خان نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کا…

سرکارِ دو عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے…

یوم ولادت رسولﷺ کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31، جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر فوجی جوانوں کی جانب سے نعرہ تکبیر بھی بلند کیا گیا۔

سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام پیش کرتے ہوئے پوری امتِ مسلمہ کے لیے اس مبارک دن کو سعادت اور شکرگزاری کا موقع قرار دیا ہے۔

اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، تصاویر شیئر کر دیں

اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے محبت سے ننھا شیر قرار دیا اور بتایا کہ اس نے آتے ہی ان کی پوری دنیا بدل دی ہے۔ اداکارہ نے دلچسپ انداز میں بیٹے کے روزمرہ معمول کا ذکر…

ایران عمان مذاکرات: خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر سے زائد کمی

خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی کاروبار میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر 30 سینٹ، یعنی تقریباً 2.6 فیصد کمی ہوئی اور یہ 86.28 ڈالر فی بیرل پر آگئی، اس سے قبل برینٹ کی قیمت 13 اگست کے بعد اپنی کم ترین سطح تک بھی پہنچ گئی تھی۔