Browsing Category

بزنس

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 698 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 396ڈالر کی سطح پر آگئی۔…

وزیراعظم سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری وفد کی ملاقات، معاشی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ملک میں معاشی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف…

کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ

کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کے بعض علاقوں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر میں پیاز کی قیمت میں…

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

سنگاپور کی حکومت نے وزیر اعظم سمیت دیگر وزرا اور عہدیداروں کی سالانہ تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اس وقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی سالانہ تنخواہ میں مزید 14 لاکھ…

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار

ابتدائی طور پر جو تجاویز تیار کی گئی ہیں، ان میں اسلام آباد کے ہسپتالوں، سکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں، فلاحی کاموں اور انتظامی ڈھانچے پر خرچ کرنے کیلئے ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا، ٹیکس کلیکشن کی تجاویز آئندہ اقتصادی جائزے کے دوران آئی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت…

نیپرا کا اوپن ایکسس صارفین کیلئے یکساں گرڈ چارجز کے اطلاق کا فیصلہ

نیپرا نے بجلی کے اوپن ایکسس صارفین کے لیے سسٹم کے استعمال کے یکساں چارجز کے اطلاق کا فیصلہ جاری کردیا۔ نیپرا کے مطابق مسابقتی وہیلنگ آکشن کے ذریعے اوپن ایکسس حاصل کرنے والے صارفین پر یکساں گرڈ چارجز لاگو ہوں گے، مختلف صارف کیٹیگریز کے…

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر سے تجاوز کر گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل…