کیمیکل زدہ دودھ کے حوالے سے فوری تحقیقات، عوام کی صحت اولین ترجیح

کوئٹہ، 9 اکتوبر 2025: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے پنجاب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں، بشمول کنگری، رکنی اور لورالائی، مبینہ طور پر کیمیکل زدہ دودھ کی سپلائی کے حوالے سے فوری نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا…

گوادر میں پانی کی قلت، صوبائی حکومت نے واٹر ایمرجنسی نافذ کردی

کوئٹہ، 9 اکتوبر 2025: گوادر میں پانی کی شدید قلت کے پیش نظر صوبائی حکومت نے فوری اقدامات کے طور پر واٹر ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور پانی کی فراہمی پر عائد تمام ٹیکس معطل کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس…

اسلام آباد میں بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول، صوبے کی ثقافت کی عکاسی

کوئٹہ، 9 اکتوبر 2025: بلوچستان ڈپارٹمنٹ آف ٹورزم اینڈ کلچر کی جانب سے اسلام آباد میں بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول 10 تا 12 اکتوبر منعقد ہوگا۔ تین روزہ ایونٹ کا مقصد بلوچستان کے مثبت اور حسین چہرے کو اجاگر کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی بین الاقوامی منشیات اسمگلروں کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی

اسلام آباد، 9 اکتوبر 2025: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی میں متحدہ عرب امارات میں ہیروئن اسمگل کرنے والے منظم گروہ کو بے نقاب کر کے نیٹ ورک کے مرکزی سرغنے ندیم خان سمیت…

جب دنیا کہہ اٹھے: بس بہت ہوا

تحریر: محمد محسن اقبال یہ ایک اٹل حقیقت ہے جو تاریخ کے اوراق پر ثبت ہے کہ ظلم خواہ کتنا ہی طاقتور اور طویل ہو، بالآخر اپنے انجام کو پہنچتا ہے۔ کوئی ظالم، کوئی سلطنت، کوئی جابر ایسا نہیں جس نے ناانصافی کو ہمیشہ کے لیے قائم رکھا ہو۔ انسانی…

ٹھٹہ میں معمولی بات پر فائرنگ، اظہار شیرازی کا گارڈ جاں بحق — معاشرتی برداشت میں کمی کا افسوسناک…

ٹھٹہ، 9 اکتوبر 2025 — ٹھٹہ شہر میں معمولی روڈ کراسنگ کے معاملے پر پیش آنے والا جھگڑا ایک افسوسناک سانحے میں بدل گیا، جس نے معاشرتی برداشت اور عدم تشدد کے دعووں پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات کے وقت اظہار شیرازی اور مسن برادری کے…

پاکستان کی معیشت میں 3.04 فیصد ترقی، قومی معاشیاتی کمیٹی نے تازہ ترین جی ڈی پی تخمینے منظور کر لیے

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء — پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) میں منعقدہ قومی معاشیاتی کمیٹی (National Accounts Committee - NAC) کے 114ویں اجلاس میں مالی سال 2024-25 کے نظرِ ثانی شدہ جی ڈی پی تخمینے منظور کر لیے گئے۔ اجلاس کی صدارت وزارتِ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا…

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزمنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی…

کراچی، 8 اکتوبر 2025 — سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزمنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری اشتہارات کی ادائیگیوں کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس، شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کے اعلیٰ…

اسلام آباد۔8اکتوبر  :اسلام آباد میں بدھ کو سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد شریک ہوا۔ یہ اجلاس سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام سپیشل…