اداریہ | 2026: سندھ میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ

ضلع سجاول سمیت بڈو ٹالپر، جاتی اور چھوہڑ جمالی میں سال 2025 کے دوران منشیات فروشوں نے زہریلی سپاری، پتی اور دیگر نشہ آور اشیاء کے ذریعے جس بے رحمی سے معاشرے کو کھوکھلا کیا، وہ کسی اجتماعی المیے سے کم نہیں۔ یہ محض غیر قانونی کاروبار نہیں رہا…

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھا؟ بھارتی رہنما کے چونکا دینے والے انکشافات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نئی دہلی: نیوز ڈیسک بھارتی سیاست میں 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد بھارت کے سیاسی و عوامی حلقوں میں نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد…

> وفاقی محتسب اعلٰی کے آفیسر محمد کاشف رند سے صحافیوں کی ملاقات، اعزاز ملنے پر مبارکباد

`1 جنوری 2026 تفصیلات مطابق خضدار کے صحافی دانش مینگل` اور بشیر احمد رئیسانی` نے وفاقی محتسب اعلیٰ کے آفیسر محمد کاشف رند` سے ملاقات کی اور انہیں حال ہی میں اسلام آباد میں ملنے والے خصوصی ایوارڈ پر دلی مبارکباد` پیش کی ملاقات میں عوامی…

پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے کہا ہے کہ بسنت جیسے خطرناک…

راولپنڈی   عسکر انٹرنیشنل رپورٹ     )پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے کہا ہے کہ بسنت جیسے خطرناک اور جان لیوا تہوار کی اجازت دینا شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

باغبانہ میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، تین منشیات فروش گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، یکم جنوری 2026: باغبانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ ایس ایس پی خضدار شہزاد عمر عباس بابر اور ایڈیشنل ایس پی عبدالقدوس دہوار…

خضدار پولیس کی مشترکہ کارروائی، قتل کیس میں مطلوب اشتہاری گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، یکم جنوری 2026: ڈی آئی بی پولیس اور سی آئی اے پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس…

خضدار میں طویل لوڈشیڈنگ، عوام شدید اذیت کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، یکم جنوری 2026: خضدار کے علاقے کے وی کوشک کانک فیڈر میں گزشتہ بارہ دنوں سے غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق روزانہ رات بارہ بجے…

بلوچستان میں برآمدات کے وسیع مواقع موجود ہیں، وفاقی سیکرٹری تجارت

کوئٹہ: وفاقی سیکرٹری تجارت جواد پال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ملکی برآمدات کو 60 ارب تک بڑھانے کے لیے بلوچستان سمیت تمام صوبوں کے تاجروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات ایوانِ صنعت و تجارت کوئٹہ کے ساتھ مشاورتی…

جھل مگسی میں فائرنگ، دو افراد قتل

جھل مگسی: جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اللہ بخش اور عبدالستار کھوسہ کے نام سے ہوئی ہے، جو…

سبی میں دستی بم دھماکہ، ایک جاں بحق، پانچ زخمی .عباس چشتی  

 سبی: سبی شہر کے مصروف علاقے چینک چوک میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو…