وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلق وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی…

 اسلام آباد۔1جنوری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی…

بلوچستان: چیف سیکریٹری کی زیر صدارت کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کانفرنس، عوامی فلاح و ترقی کیلئے اہم فیصلے

کوئٹہ، یکم جنوری 2026: چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی کانفرنس میں تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبوں کے فوری اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں عارضی تعیناتیاں، عوامی کھلی کچہریوں کے…

ایس او ایس ویلج میں نئے سال کی آمد پر خوشیوں بھری تقریب، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب…

کوئٹہ، یکم جنوری 2026 ایس او ایس چلڈرن ولیج کے زیرِ کفالت بچوں نے نئے سال کا آغاز نہایت خوشگوار، پُرمسرت اور محبت بھری تقریب کے ساتھ کیا۔ اس موقع پر بچوں کی خوشیوں میں اضافہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر…

لاڑکانہ–شہدادکوٹ ریل سروس کی بحالی میں رکاوٹیں، لاکھوں مسافر سستی اور محفوظ سواری سے محروم

لاڑکانہ/شہدادکوٹ، 1 جنوری 2026: استامحمد عبداللہ مگسی کی رپورٹ کے مطابق، لاڑکانہ، استا محمد اور شہدادکوٹ کے عوام دو دہائیوں سے ریلوے سروس کی بحالی کے منتظر ہیں، لیکن لینڈ مافیا اور قبضہ گروہوں کی کارروائیوں نے منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹیں…

گورنر خیبرپختونخوا کی پیپلز پارٹی مینارٹی ویمن ونگ تقریب میں شرکت

پشاور، 1 جنوری 2026: گورنر فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی مینارٹی ویمن ونگ کی جانب سے کرسمس اور نئے سال 2026 کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں ڈویژنل صدر فرح شاہد، عہدیداران، کارکنان اور مسیحی برادری کی…

گورنر خیبرپختونخوا کی نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات

پشاور، 1 جنوری 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور میں استقبال کیا۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے، جس میں بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے طلبہ اور فیکلٹی اراکین شامل تھے۔…

پشاور نادرن بائی پاس منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے 4.9 ارب روپے فراہم

پشاور، 1 جنوری 2026: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور نادرن بائی پاس منصوبے پر اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور جلد تکمیل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعلیٰ نے 3.9 ارب روپے بطور…

این پاک انرجی نے ہنزہ میں ٹرانزیشن فیز کا آغاز کر دیا گلگت بلتستان کے پاور سیکٹر میں ایک اہم سنگِ…

ہنزہ، گلگت بلتستان | یکم جنوری این پاک انرجی (NPAK Energy) نے آج ہنزہ میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے ذریعے اپنے ٹرانزیشن فیز کے آغاز کا اعلان کیا۔ اس موقع پر حکومتِ گلگت بلتستان کے اعلیٰ حکام، مقامی قیادت، واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ (WPD)…

سال نو پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے الرٹ جاری کر دیا

 اسلام آباد۔1جنوری :نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نئے سال کے آغاز پر موبائل اور ڈیٹا صارفین کو سائبر مجرموں سے بچانے کیلئے اہم احتیاطی تدابیر اور الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نئے سال کی آمد پر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس…

ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ،15 جنوری تک گوشوارے جمع…

 اسلام آباد۔1جنوری  :الیکشن کمیشن کی دی گئی ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی جانب سے اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے جا سکے، 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرائے گئے تو 16 جنوری 2026 سے ان کی رکنیت معطل کر دی جائے…