فیڈرل لیویز کے حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری ہے، عبدالرحیم زیارتوال
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی وفد نے فیڈرل لیویز کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ کر کے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد میں کبیر افغان، صورت خان کاکڑ، نصیب اللہ نیازی اور عبداللہ خان شامل…
