ضلع صحبت پور میں پیٹرول پمپس کی بندش غریب دشمن اقدام، میر اظہار حسین کھوسہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین خان کھوسہ نے ضلع صحبت پور اور اس کی تحصیلوں فریدآباد، مانجھی پور، پہنور اور حیرالدین میں پیٹرول پمپس کی بندش کو سنگین ناانصافی قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے…
