عبدالرزاق دوتانی کی 38ویں برسی، پشتونخوا میپ کے احتجاجی جلسے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 لورالائی/سنجاوی/پشین — پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ممتاز پشتون رہنما عبدالرزاق دوتانی کی 38ویں برسی کے موقع پر مختلف شہروں میں احتجاجی جلسے منعقد کیے گئے۔ جلسوں میں منظور کی گئی قراردادوں…

قلات میں کھلی کچہری، عوامی مسائل پر کھل کر گفتگو

 قلات — اسسٹنٹ کمشنر قلات طاہر سنجرانی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نے براہِ راست اپنے مسائل پیش کیے۔ کھلی کچہری میں بجلی لوڈشیڈنگ، امن و امان، صحت سہولیات، تجاوزات، چوری و ڈکیتی، گیس کی عدم…

قلات: شاہی خاندان میں سوگ، پرنس آغا یحییٰ جان احمدزئی کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 قلات — پرنس آغا یحییٰ جان احمدزئی کی صاحبزادی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسیٰ جان احمدزئی کی بھتیجی تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق…

سبی میں فائرنگ کا واقعہ، معلمِ قرآن خاتون جاں بحق

سبی — سبی میں اسکول کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معلمِ قرآن خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ دوسری جانب واشک میں سرکاری ادویات کی…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ، 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد۔15جنوری :نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق منصوبوں میں صحت سہولت…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی وی کے تمام ملازمین…

 اسلام آباد۔15جنوری  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے تمام ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے واجبات ادا کئے جا چکے ہیں، اس وقت ادارے پر کسی قسم کی واجب الادا رقم نہیں، پی ٹی وی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی…

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع بنوں اور کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی…

 اسلام آباد۔15جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں اور کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

وزیر اعظم شہباز شریف کا شہزادی ہند بنت سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام سے اظہار…

 اسلام آباد۔15جنوری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سعودی حکومت اور عوام کے غم میں برابر کے شریک…

وزیر اعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے وفد کی ملاقات

 اسلام آباد۔15جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آسان خدمت مرکز اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ہوئے آذربائیجان کے وفد نے ملاقات کی اور بطور خادم پنجاب اور اب بطور وزیر اعظم ملک میں اصلاحات کے نفاذ اور نظام میں جدت لانے پر…

وزیراعظم شہباز شریف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان کی…

 اسلام آباد۔15جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے لئے چین کی فراخدلانہ معاونت بالخصوص سی پیک کے تحت تعاون کو سراہتے ہوئے اس کے آئندہ مرحلے پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرا ت کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کمیونسٹ پارٹی…