محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، اسپیکر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا
اسلام آباد:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یہ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2007 کے قاعدہ 39 کے تحت جاری ہوا۔ اس کے مطابق محمود خان…
