وزیراعلیٰ بلوچستان کا مکران کوسٹل ہائی وے بس حادثے پر اظہارِ افسوس، انکوائری کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جنوری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس کے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، 79.18 کلوگرام منشیات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/کراچی/پشاور، 17 جنوری: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے چار الگ الگ آپریشنز کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں…

آئی ایس ایس آئی نے ایتھوپیا کے انسٹیٹیوٹ آف فارن افیئرز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے

انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ایتھوپیا کے انسٹیٹیوٹ آف فارن افیئرز (آئی ایف اے) کے ساتھ ایک ادارہ جاتی تعلق قائم کیا ہے، جس کا مرکز ادیس ابابا میں ہے، اور اس مقصد کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر…

 ڈی ایچ او واشک کی مبینہ کرپشن، سرکاری ادویات مارکیٹ میں فروخت؟

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ واشک | 16 جنوری 2026 واشک میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات فروخت کرنے کے مبینہ اسکینڈل نے بلوچستان کے سرکاری صحت نظام میں سنگین خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اگر…

کشمور پولیس کا خطرناک ڈاکو گروہ نشانے پر، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کشمور | 16 جنوری 2026 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج، جناب ناصر آفتاب کے احکامات پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں انٹیلیجنس بیسڈ ریڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کا نشانہ ڈکیت معشوق مزاری اور اس کے ساتھی تھے، جو شہر میں موٹر…

بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی نہایت سنگین مسئلہ ہے ، ریاستی اداروں…

اسلام آباد۔16جنوری  :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لئے تمام ریاستی…

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، انڈونیشیا کے صدرِ کے دورہ پاکستان کے بعد صحت کے شعبے…

 اسلام آباد۔16جنوری  :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو یہاں انڈونیشیا کے صدرِ پرابووو سوبیانتو کے گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کے دورے کے بعد پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان…

شب معراج عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و…

اسلام آباد۔16جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ شب معراج جو عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، میں پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے…

وزیراعظم نے اسلام آباد ،ازاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام…

 اسلام آباد۔16جنوری ( :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،ا?زاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت کارڈ کا اجراء عوامی فلاح کے…

وزیراعظم شہباز شریف کاغربت، بے روزگاری ، قرضوں سے نجات اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم…

اسلام آباد۔16جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے ، قرضوں سے نجات حاصل کرنے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اتحاد اور یکجہتی کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے نہ تھی،ملک…