دالبندین شہر میں تمام ترقیاتی منصوبے ماسٹر پلان کے تحت عمل میں لائے جائیں گے،صوبائی وزیر میر عارف…

دالبندین: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمدعارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ دالبندین شہر میں تمام ترقیاتی منصوبے ماسٹر پلان کے تحت عمل میں لائے جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ دالبندین بازار کی دکانیں رات کی تاریکی میں نہیں گرائے جائیں گے اور نہ…

زیارت میں سول سوسائٹی، کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مارچ

زیارت: زیارت وادی جونیپر زیارت میں سول سوسائٹی، الھجرہ ریذیڈنشل سکول اینڈ کالج اور تعمیرنو پبلک سکول کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مارچ کیا گیا، مارچ کی قیادت ملک جہانگیر خان کاکڑ، میر عالم افغان، مجیب عرفان، شفیق االحسن کاکڑ اور…

کوئٹہ ‘مسافر کوچ سے بھاری مقدار میں بھارتی پان پراک گوٹکا ،کپڑا اور ٹائرزبرآمد

کو ئٹہ: کسٹم بلوچستان نے سوراب کے علاقے میں مسافر کوچ سے پانچ سو کلو گرام پان پراگ ،گوٹکا،کپڑا ،ٹائرز اور 8ہزار کلوگرام چھالیہ برآمدکر لیاگیاہے ۔کسٹمز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوراب کے مقام پرکسٹم اسٹاف نے ایک پسنجر بس سے 8ہزار کلو گرام…

لورلائی سے چوری کی گئی سولرسسٹم برآمد

سنجاوی : لورلائی سے چوری کی گئی سولرسسٹم سنجاوی لیویز نے برآمد کرلی ۔سنجاوی لیویز شاٹ کاٹ لیویز کے چیک پوسٹ پر ایک مشکوک گاڑی کی تلاشی کے بعد لورلائی سے چوری کی گئی 10سے زائد سولر سسٹم برآمد کرلی گئی ۔لیویزذرائع کیمطابق گاڑی میں سوار تینو…

سنجاوی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کاانعقاد

سنجاوی: سنجاوی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کاانعقاد کیاگیا ، ریلی میںتحریک نوجوان انجمن تاجران سکول کے طلباء اساتذہ نے شریک تھے، ریلی شرگاہ پلے کارڈ بینزاٹھارکھے تھے، جن پر کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے نعرے درج تھے ریلی اسسٹنٹ…

عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی،شیخ رشید

کراچی:  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین ہے شہباز شریف آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے، عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں ، لاہور کی جیل میں ایک بچی سے موبائل فون برآمد کیا گیا ہے، موبائل فون میں بڑی اہم…

عرب امارات پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد:  متحدہ عرب امارات پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، ریفائنری منصوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں شروع کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابقمتحدہ عرب امارات پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن، لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریبات…

اسلام آباد :  پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کا عالمی دن جمعہ کومنایا گیا۔ اس موقع پر لائیو سٹاک فارمرز ایسوسی ایشن اور مویشی پال حضرات کی دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں جانوروں خصوصا مویشیوں

سی پیک سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتہ میںدورہ چین سے دونوں ہمسایہ دوست ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی جائے،(ن) لیگ کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ، فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کی جائے، اسٹیٹ بنک کا ڈیٹا، خفیہ اکاونٹس، بیرون ملک سے اربوں کھربوں روپے کی غیرقانونی…