عمران فاروق کیس، ایف آئی اے نے برطانوی شواہد عدالت میں پیش کردیے
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی…
