تمام سرکاری اسکولوں میں بائیومیٹرک سسٹم متعارف کروا کے اساتذہ کی حاضری کو ممکن بنایا جائے گا، لیاقت…

کو ئٹہ:  ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے،

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین ودیگر اورتوبہ دوبندی سڑک خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنسز کی…

کو ئٹہ:  احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی کے روبرو بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین محمدا شرف مگسی ودیگر اورتوبہ دوبندی سڑک خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنسز کی سماعت ہوئی

ما ئنز اینڈ منرلز میں را ئیلٹی ٹیکسز کی مد میں بڑے پیما نے پر خورد برد کے الزام میں 6 ملزمان…

کو ئٹہ: احتساب عدالت کو ئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوا نی نے ما ئنز اینڈ منرلز میں را ئیلٹی ٹیکسز کی مد میں بڑے پیما نے پر خورد برد کے الزام میں گرفتار6 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں 7روزہ توسیع

گورنر ہائوس کوئٹہ پا ئلٹ پر وجیکٹ پر کام کا آغا ز

کو ئٹہ: )گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پر وگرام کے مطابق سرکاری اخراجات کو کم کرنے اور سرکاری املا ک کو عوام کے استعمال میں لانے کیلئے بہتر وسائل اور جامع منصو بہ بندی کے ذریعے موجود روشن…

امید ہے اپوزیشن معاہدے کی پاسداری کرے گی، جہانگیر ترین

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے آزادی مارچ کو کہیں نہیں روکا، اپوزیشن کو معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کا لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اپوزیشن…

سعودی حکومت نے رواں برس سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانیو ں کو رہا کیا ، زلفی بخاری

ریاض:  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا