بھارت کا 5 اگست کا اقدام تمام دوطرفہ اور کثیر الطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہے، مشعال ملک
اسلام آباد: سینئر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست کا اقدام تمام دوطرفہ اور کثیر الطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔
