وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مستفید ہونے کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مستفید ہونے کے لیے ایک منظم میکنزم اور پالیسی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے

بھارت :ریاست اترپردیش میں زندہ جلائی جانے والی زیادتی کی شکار لڑکی دم توڑ گئی

نئی دہلی،اترپردیش:  بھارتی ریاست اترپردیش میں جلائی جانے والی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش میں مرنے والی لڑکی کو گزشتہ سال اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا

ایف بی آر کا تاجروں سے رابطے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ تاجروں کا اندراج محکمہ ٹیکس میں کروانے اور ان کے مسائل دور کرنے کے لیے ملک بھر میں کمیٹیوں کے قیام کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری کردیا جائیگا