فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا،سعودی وزیر مذہبی امور

ریاض:  سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں 3امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی اورکہاہے