پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی
راولپنڈی (این این آئی)فاسٹ بائولر عثمان شنواری اور مایہ بلے باز عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو…
