جس شخص نے سیاہ چن اور ہر جگہ فتح کے جھنڈے گاڑے اس کو غدار قرار دے دیا گیا ،شیخ رشیدا حمد

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ جس شخص نے سیاہ چن اور ہر جگہ فتح کے جھنڈے گاڑے اس کو غدار قرار دے دیا گیا

جعلی اکاونٹس کیس ، سندھ روشن پروگرام کا ٹھیکہ لینے والی کمپنی کے 2 ڈائریکٹرز نے پلی بارگین کرلی ،…

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکاونٹس کیس میں سندھ روشن پروگرام کا ٹھیکہ لینے والی کمپنی کے 2 ڈائریکٹرز نے پلی بارگین کرلی جس پر احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کو بری کر دیا ۔

اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار ، ہائی کورٹ نے حکم امتناع…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار ، ہائی کورٹ نے حکم امتناع میں توسیع کر دی

مشرف غداری کیس ، قانون کی شکل موم کی ناک جیسی ہو گئی ہے، عرفان قادر

اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلا فوجداری کیس ہے جس میں مختصر فیصلہ پہلے آیا،

مشرف کیخلاف فیصلے سے تاثر بڑھا کہ ادارے ایک دوسرے کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں،فوادچوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے سے یہ تاثر بڑھا ہے کہ ادارے ایک دوسرے کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں۔تفصیلات

(ن)لیگی قیادت باہر ، سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے پارٹی کے دوسرے درجے کے رہنماؤں کو سمینار کرانے…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگی قیادت خود اپنی جان، مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے جبکہ سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے پارٹی کے دوسرے درجے کے…