آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق عدالتی فیصلہ آئین کے خلاف ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 243 کے خلاف ہے،وزیر اعظم کا اختیار ہے
