وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں قومی اسکواڈ کی قیادت کریں گے
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد سے تعلق رہنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں قومی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔
