صادق آباد پولیس نے 786 سرکار گینگ کے سرغنہ ولی جان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے 786 سرکار گینگ کے سرغنہ ولی جان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق 786 سرکار گینگ کے سرغنہ ولی جان کو ایس ایچ او صادق آباد اور ٹیم نے گرفتار کیا، 222

عدلیہ کا فعال کردار ہی معاشرے میں فوری اور سستے انصاف کا واحد ذریعہ ہے،جسٹس جمال خان مندوخیل

لسبیلہ(این این آئی) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بہتری کیلئے پہلے بھی حکومتی تعاون رہی ہے اور اُمید ہے کہ آئندہ بھی حکومت اس سے انکار نہیں کرے گی

وزیر اعظم کاطلباء کے پاکستان میں خوشگوارقیام اور ملک کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کے مقصد کیلئے نیک…

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے طلباء کے پاکستان میں خوشگوارقیام اور ملک کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کے مقصد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں انسانی وسائل کا فروغ اور ہیومن ڈویلپمنٹ کی اہمیت…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ننکانہ صاحب میں گوردوارہ میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سٹی پولیس نے رات گئے ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والے مرکزی ملزم کو…