Author
web desk 32908 posts 216 comments
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ نون کی قیادت کو قرار دیدیا
جہلم(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ نون کی قیادت کو قرار دے دیا۔
میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے،سندھ نے بروقت گندم کی خریداری نہیں کی
بھارتی حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا انتباہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے مستقل اشتعال انگیزی پر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے
بلوچستان کے گورنر کی برف باری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبے کے برف باری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
حالیہ برف باری اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں20 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، چیف سیکرٹری…
کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے کہا ہے کہ حالیہ برف باری اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں20 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، 176 مکان گرے اور 393 مکانات کو نقصان پہنچا
پنجاب حکومت پر فواد چوہدری کی تنقید بلاجواز ہے،راجہ بشارت
لاہور (این این آئی)پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی تنقید بلاجواز ہے
آئی جی اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذو ا لفقار نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
مریم اورنگزیب کی مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت، اشیائے خوردونوش سستا کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت، اشیائے خوردونوش سستا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے، ہر گزرتے دن کے ساتھ اس عذاب کی…
ایران کا تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیجنے کا اعلان
تہران(این این آئی)ایران اسی ماہ دارالحکومت تہران کے نواح میں سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیج رہا ہے۔
