اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ امریکی صدر نے ایک سے زائد مرتبہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی اور ہم اس پر عملدرآمد چاہتے ہیں،
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میںڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی ،سماعت(آج)پھر ہوگی۔
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نیب راولپنڈی میں طلبی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈ کواٹر اور نیب راولپنڈی آفیس کے گردو نواح میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔
تہران (این این آئی)ایران میں سوشل میڈیا پر قدغنیں کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز ایرانی عہدیداروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔