پاکستان حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے ، پروگرام کے تحت پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ لیا جارہا ہے،…

واشنگٹن (این این آئی) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے ، پروگرام کے تحت پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ لیا جارہا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گونتریس 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گونتریس 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع نے بایاکہ انتونیو گونتریس کا دورہ پاکستان 19 فروری تک جاری رہے گا۔