مہنگائی کے خاتمے کیلئے غریب دوست پالیسی بناکر عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے ،مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی صوبہ بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خاتمے کیلئے غریب دوست پالیسی بناکر عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے بے روزگاری اور مہنگائی حکومتوں کے تحفے ہیں حکمران خودسادہ زندگی نہیں گزاررہے بچت…
