بغداد (این این آئی)عراق کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ کرکوک گورنری میں قائم’’کی وان‘‘ نامی ایک فوجی اڈے پر’’کاتیوشا‘‘ راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔
کوئٹہ(این این آئی) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرمحمد انور پانیزئی نے شجر کاری مہم کے تحت جامعہ کے واکنگ ٹریک اور کھیلوں کے میدان میں پودے لگا کر جامعہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔
کوئٹہ( این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی صدرات میں صوبے میں ٹڈی دل کے روک تھام کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اٹھائے گئے
سوئی( این این آئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ ڈیرہ بگٹی میں بجلی کے مسئلے کو حل کیا جائے گا، عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے جامع منصوبہ بنا رہے ہیں
دکی (این این آئی)بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کانکن دب کر ہلاک ہوگئے۔محکمہ مائینز کے مطابق واقعہ دکی کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں کوئلے کی کان میں کام کرتے ہوئے 4 کانکنوں پر مٹی کا تودہ گرگیا۔امدادی…
اسلام آباد (این این آئی)حکومت کے سوشل میڈیا کیلئے نئے قوانین پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ فیصلے اقتصادی ہیں سیاسی نہیں۔سوشل میڈیا کے نئے قوانین کے مطابق تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی 3 ماہ میں…
اسلام آباد (این این آئی)نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹو کا بیان قلمبند کر تے ہوئے 35 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دے دیا ،دو ہفتوں میں تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ۔