یہ پہلی بار نہیں ہے کہ نیب نے بلاول بھٹو زرداری کو اس کیس میں غیرقانونی طور پر بلایا ہو، آصفہ…

اسلام آباد (این این آئی)شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے کہاہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ نیب نے بلاول بھٹو زرداری کو اس کیس میں غیرقانونی طور پر بلایا ہو۔

صوبے کے بچوں اور بچیوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،سردار یار محمد رند

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کسی کو بھی صوبے کے بچوں اور بچیوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اساتذہ، عوام اور سماجی ورکرز اپنے اپنے علاقوں میں موجود تعلیمی نظام کی خرابیوں سے آگاہ کریں۔

معاشرے میں فکری انتشار اور تشدد کا ر حجا ن تحقیقی وتخلیقی سرگرمیوں سے دور ی کے باعث ہے،گورنر…

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان امان اللہ خان یا سین زئی نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں فکری انتشار اور تشدد کا ر حجا ن تحقیقی وتخلیقی سرگرمیوں سے دور ی کے باعث ہے