حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا گیا ہے اور اب وہ انٹرنیشنل مقابلوں میں باؤلنگ کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن آئی سی سی کی منظور شدہ لاہور…
