دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایران اپنی اشتعال انگیز سرگرمیوں کے ذریعے خطے میں اپنے مذموم عزائم پورے نہیں کرسکتا۔
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ صورتحال مشکل ہے لیکن معیشت کی بحالی اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے صحیح کام ہو رہا ہے۔
کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پی ایس ایل میں حصہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں،سیمی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پشاور زلمی کیلئے کھیلیں گے۔ڈیرن سیمی گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پہنچے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز نے کہاہے کہ حکومت نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے ۔
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی خزانہ کمیٹی میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہارکیا گیا