نیتن یاھو نے موساد چیف کو حماس کی مدد جاری رکھنے کے لیے قطر بھیجا‘ لائبرمین

ؒتل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اورسرائیل بیتنا پارٹی کے سربراہ اوی گڈور لائبرمین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے خفیہ ادارے موساد کے سربراہ یوسی کوہین اور ایک سینیر آرمی کمانڈر کو اس لیے قطر بھیجا تاکہ وہ…

ڈپٹی کمشنر نوشکی نے ضلع میں اخوت،محبت کو پروان چڑھایا، عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن مدد و تعاون…

نوشکی( این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی، سابق ضلعی صدر نذیر بلوچ نے اپنے جاری بیان میں ڈپٹی کمشنر نوشکی رزاق بلوچ کے تبادلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا

غیر ملکی پرواز سے ابوظہبی جانیوالے مسافر کے سامان سے 1600 گروم آئس ہیروئن برآمد

راولپنڈی (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹیکس فورس نے کارروائی کے دور ان غیر ملکی پرواز سے ابوظہبی جانیوالے مسافر کے سامان سے 1600 گروم آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی

چاغی انتظامیہ عوام کی جان و مال کی تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے،حاجی میر ذابد علی ریکی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات آٹھ بجے ماشکیل کے دو افراد نصیر ریکی و مجید ریکی کو چار گاڑیوں پر مشتمل مسلح افراد نے کلی نوکچہ دالبندین سے اغواء کی ہے

ڈوبتی معیشت، غریب کے منہ سے نوالہ چھیننے اور روزگار کی تلاش سے ناامید نوجوانوں کا نام تبدیلی…

کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت، غریب کے منہ سے نوالہ چھیننے اور روزگار کی تلاش سے ناامید نوجوانوں کا نام تبدیلی ہے جس نے ملک کو چاروں شانوں چت کردیا