Author
web desk 32949 posts 216 comments
اعظم خان، سرفراز پھر مرد میدان بن گئے، گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو شکست دے دی
کراچی (این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بلے باز اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاک ایران سرحد کیساتھ ملحقہ امیگریشن گیٹ بند،دو طرفہ آمدورفت اور ٹرانزٹ گاڑیوں کا داخلہ نہ ہوسکا
نوکنڈی (این این آئی)پاک ایران سرحد کیساتھ ملحقہ امیگریشن گیٹ بند،دو طرفہ آمدورفت اور ٹرانزٹ گاڑیوں کا داخلہ نہ ہوسکا ۔تفصیلات
دنیا کاماضی شاندار نہیں ،جنگوں،بموں اور دہشتگردی سے انسانیت کی بڑی تباہی ہو ئی ہے ،امان اللہ کنرانی
کوئٹہ( این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سینٹر(ر)امان اللہ کنرانی نے اتوار کے روز استنبول میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے پلیٹ فارم سے منعقدہ نوجوانوں کے کردار اور مستقبل میں تعمیر نو کی کاوشوں پر مہمان خصوصی کی حیثیت…
شہداء ہمارے محسن ہیں ،ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان
کوئٹہ (این این آئی ) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے کہ پولیس کے آفیسران اور جوانوں نے اپنی جانیں قربان کر کے بلوچستان کی سرزمین کو امن کا گہوارہ بنایا ہے شہداء ہمارے محسن ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
حکومت اپنی مدت ضرور پوری کریگی اپوزیشن پانچ سال انتظار کرے،حاجی محمد خان طور اتمان خیل
لورالائی( این این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر صنعت و حرفت حاجی محمد خان طور اتمان خیل نے کہا ہے حکومت اپنی مدت ضرور پوری کریگی اپوزیشن پانچ سال انتظار کرے۔
پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) کراچی سے ملتان روانہ ہوگی
کراچی(این این آئی) پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) منگل کو کراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔شیڈول کے مطابق فروری کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا اور اس سلسلے میں…
اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ 27فروری کوراولپنڈی میں کھیلا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان 27فروری کو راولپنڈی میں میچ کھیلا جائیگا
دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عید الفطر پر ریلیز ہوگی
لاہور (این این آئی)فلم ’مولا جٹ‘ کے نام کے قانونی معاملات حل ہونے کے بعد فلم کو رواں برس عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی شوٹنگ ایک سال قبل ہی مکمل ہوگئی تھی
چمن تفتان طورخم پر تربیت یافتہ عملہ سکریننگ کر رہا ہے ، ظفر مرزا
اسلام آباد(این این آئی)معاو ن خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چمن تفتان طورخم پر تربیت یافتہ عملہ سکریننگ کر رہا ہے ۔
